502ملزم بجلی چوری میں ملوث

502ملزم بجلی چوری میں ملوث

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)24 گھنٹوں کے دوران ریجن بھر میں 502 ملزم بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔

 ریجن بھر میں 502 ملزم بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، جن میں سے 165 ملزموں کے خلاف مقدمات درج ہوچکے ہیں جبکہ 35 کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں