لاہو رچیمبرز کی بجٹ میں بے جاٹیکسز لگانے کی مخالفت

 لاہو رچیمبرز کی بجٹ میں بے جاٹیکسز لگانے کی مخالفت

لاہور(کامرس رپورٹر)ویٹرنری فارما سیوٹیکل ایسوسی ایشن، فارمرز، فارماسیوٹیکل سٹیک ہولڈرز، پنجاب پولٹری ایسوسی ایشن، ٹریڈرز، مینو فیکچررز اور امپورٹرز کے وفود نے لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور نائب صدر لاہور چیمبر عدنان خالد بٹ سے ملاقات کی۔

وفود کے نمائیندگان نے ویٹرنری فارما سیکٹر کو درپیش مسائل سے نائب صدر کا آگاہ کیا اور بتایا کہ ملک میں اس وقت 22 ہزار سے زائد فارما کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر لاہور چیمبر میں انسداد منشیات کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر ظفر محمود چودھری نے سیمینار کی صدارت کی جبکہ ایس ایس پی آپریشنز تصور اقبال، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی نارکوٹکس فورس ایم مقیم، ڈاکٹر ظفر اقبال صاحب،کنوینر، سٹینڈنگ کمیٹی،ہیلتھ اینڈ نارکوٹکس کنٹرول، پروفیسر عمر سلیم، ڈائریکٹر یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے بھی خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں