ای او بی آئی میں خالی سیٹوں پر بھرتی کا فیصلہ

ای او بی آئی میں خالی  سیٹوں پر بھرتی کا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوٹ میں بھرتیوں کا فیصلے کرلیا گیا۔ عرصہ دراز سے خالی پوسٹوں پر بھرتیوں کے لیے لمز کی خدمات لی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق ادارے میں پچاس فیصد سے زائد پوسٹیں خالی پڑی تھیں ،بورڈ نے نئی بھرتیوں کی اجازت دے دی۔بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ لمز یونیورسٹی لے گی۔نائب قاصد سے ڈائریکٹر جنرل تک پوسٹیں خاصے عرصے سے خالی پڑی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں