ڈکیت و چور گینگ کے 3 ملزم گرفتار

ڈکیت و چور گینگ کے 3 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)وحدت کالونی پولیس نے ڈکیت و چور گینگ کے 3 ملزم گرفتار کرلئے۔

 ملزموں وقاص، اللہ دتہ اور امداد اشرف کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کے درجنوں مقدمات ٹریس ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں