اساتذہ کا شدید ردعمل ، کامرس کالجز کو جنرل کیڈر میں ضم کرنیکا نوٹیفکیشن واپس

اساتذہ کا شدید ردعمل ، کامرس کالجز کو  جنرل کیڈر میں ضم کرنیکا نوٹیفکیشن واپس

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)اساتذہ کے شدید ردعمل پر محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کامرس کالجز کو جنرل کیڈر کالجز میں ضم کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

  محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کامرس کالجز کو جنرل کیڈر کالجز میں ضم کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ محکمہ نے جاری آرڈر واپس لے لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں