محکمہ خصوصی تعلیم،درجہ چہارم کے تبادلوں کا اختیار ڈی ای او کو تفویض

محکمہ خصوصی تعلیم،درجہ چہارم کے  تبادلوں کا اختیار ڈی ای او کو تفویض

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)رہائشی کوارٹرز کی الاٹمنٹ میں مبینہ گھپلے روکنے اور درجہ چہارم کی شکایات کے ازالے کے لئے محکمہ خصوصی تعلیم نے اختیارات نچلی سطح پر منتقل کر دئیے۔

من پسند ملازمین کو رہائشی کوارٹرز الاٹ کرنے کا انکشاف ہوا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق درجہ چہارم کے ملازمین کے تبادلوں کا اختیار ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جبکہ کوارٹرز کی الاٹمنٹ کا اختیارادارے کے سربراہ کو دیدیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں