پرائیویٹ میڈیکل سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے نتائج مسترد کردئیے

پرائیویٹ میڈیکل سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے نتائج مسترد کردئیے

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پرائیویٹ میڈیکل سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ایم بی بی ایس کے اعلان کردہ نتائج کو مسترد کرتے ہوئے۔۔۔

 وی سی یو ایچ ایس سے استعفی کا مطالبہ اور یو ایچ ایس کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے صدر حسن بلوچ کا کہنا تھا یو ایچ ایس میں جو پالیسیاں چلائی جا رہی ہیں ان سے طلبا ذہنی مریض بن رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں