قانون کیخلاف میڈیکل سرٹیفکیٹس کا معاملہ سنگین:ہائیکورٹ

 قانون کیخلاف میڈیکل سرٹیفکیٹس کا معاملہ سنگین:ہائیکورٹ

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے زیادتی کیس میں ڈی پی قصور کو 10 سالہ بچی اور اسکے والدین کو 4 جولائی کو پیش کرنیکا حکم دیدیا۔

عدالت نے سرکاری ہسپتالوں میں تاحال جاری ٹو فنگر ٹیسٹ پر سخت نوٹس لے لیا، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، قانون کیخلاف میڈیکل سرٹیفکیٹس جاری ہونے کا معاملہ بہت سنگین ہے، عدالت میڈیکل سرٹیفیکیٹس کے معاملے پر عدالتی معاونین بھی مقرر کر سکتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں