وائی ڈی اے وفد کی وزیر صحت عمران نذیر کو تجاویز

وائی ڈی اے وفد کی وزیر صحت عمران نذیر کو تجاویز

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر سے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔

وفد کی قیادت صدر وائی ڈی اے ڈاکٹر عاطف، فیصل آباد کے رہنما ڈاکٹر نعمان اور سابق رہنما ڈاکٹر معروف نے کی۔ ملاقات میں وفد نے صوبائی وزیر صحت کو ہیلتھ سسٹم کی بہتری کے لئے اپنی تجاویز سے آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں