نماز جمعہ کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات

نماز جمعہ کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ممکنہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر نماز جمعہ کے اجتماعات کیلئے قانون نافذ کرنیوالے ادارے الرٹ رہے ، اہم مساجد پر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی ،اہم مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ۔

)ممکنہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر نماز جمعہ کے اجتماعات کیلئے قانون نافذ کرنیوالے ادارے الرٹ رہے ، اہم مساجد پر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی ،اہم مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں