صیہونی حکومت اور اس کے پشت پناہ حزب اللہ سے خوف زدہ:شبیر حسن میثمی

صیہونی حکومت اور اس کے پشت پناہ  حزب اللہ سے خوف زدہ:شبیر حسن میثمی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) شیعہ علما کونسل کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا حسن نصراللہ کی شہادت ناقابل تلافی نقصان ہے۔۔۔

دنیا بھر کی شیطانی قوتوں کا حسن نصراللہ کو بمباری کر کے شہید کرنا ثابت کرتا ہے کہ صیہونی حکومت اور اس کے پشت پناہ حزب اللہ سے خوف زدہ ہیں۔ مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا حسن نصراللہ اور شہید اسماعیل ہنیہ کا نظریہ مزید قوت کے ساتھ ابھرے گا اور فلسطینیوں کی حمایت میں اضافہ ہو گا۔ اسلامی تاریخ گواہ ہے باطل قوتوں کے خلاف جنگ میں حق والوں نے ہمیشہ قربانیاں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں