نوشہرہ:ہوائی فائرنگ سے ایک اور شہری جاں بحق
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ ہوائی فائرنگ سے چوکیدار جاں بحق ہو گیا، بدرشی کے علاقے تنگی خٹک میں باغ کے چوکیدار سردار غنی کو ہوائی فائرنگ کی۔۔۔
گولی سر میں لگی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تنگی خٹک میں جبران کے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں رات بھر ہوائی فائرنگ کی گئی۔