چکن 29روپے کلو مہنگا،قیمت 468 تک جا پہنچی
لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت 29روپے اضافے سے 468روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے اضافے سے 323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 51روپے کلو اضافہ ہو ا۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت 29روپے اضافے سے 468روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے اضافے سے 323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 51روپے کلو اضافہ ہو ا۔