ایل ڈی اے : 13شادی ہال سمیت 46 املاک سربمہر

ایل ڈی اے : 13شادی ہال  سمیت 46 املاک سربمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کا غیرقانونی کمرشل عمارتوں اور کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر بھرپور آپریشن جاری رہا۔

گزشتہ روزمختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 46املاک بشمول 13شادی ہال و مارکیز سربمہر دیں۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے کینال روڈ، گجر پورہ، علامہ اقبال ٹاؤن میں کارروائیاں کیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں