وزیر اعظم بہت زیاد ہ ٹیکس لگاکر کہہ رہے آئی ایم اور بھی ٹیکس لگانا چاہتا تھا،رانا ارسلان منج

وزیر اعظم بہت زیاد ہ ٹیکس  لگاکر کہہ رہے آئی ایم اور بھی ٹیکس  لگانا چاہتا تھا،رانا ارسلان منج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء پی ٹی آئی رانا ارسلان منج نے کہا ہے کہ قوم جاننا چاہتی ہے کہ بھارت بجلی کا یونٹ 21روپے میں۔

، بنگلہ دیش 20 روپے میں، افغانستان 13 روپے میں اور معاشی اعتبار سے بدحال سری لنکا 27 روپے میں بجلی کا ایک یونٹ کیسے پیدا کرتا ہے ؟ جبکہ پاکستان میں بجلی کے فی یونٹ کی قیمت صارفین سے 70 روپے تک وصول کی جارہی ہے۔ اور ابھی بھی وزیراعظم کہہ رہے ہیں کہ آئی ایم ایف بہت زیادہ ٹیکس لگانا چاہتا تھا ہم نے بچا لیا۔ کسی مہذب ملک کے وزیراعظم کو ایسا بیان دینے سے پہلے اقتدار چھوڑ دینا چاہیے تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں