صوبائی وزیر اقلیتی امور کی ڈی جی والڈ سٹی سے ملاقات

صوبائی وزیر اقلیتی امور کی ڈی جی والڈ سٹی سے ملاقات

لاہور(سپیشل رپورٹر)صوبائی وزیر اقلیتی امورسردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے گوردوارے سکھ کمیونٹی کے لیے بے حد تاریخی اور مذہبی اہمیت رکھتے ہیں۔

 ان خیالات کا اظہار سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے گزشتہ روز ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری سے ایک ملاقات کے دوران کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں