ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری، مسائل سنے

ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری، مسائل سنے

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران نے کہا ہے کہ پولیس افسران شہریوں کے مسائل سنجیدگی سے سنیں۔

مظلوموں کا سہارا بنیں، نوکری عبادت سمجھ کر کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کھلی کچہری کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں