ایل ڈی اے ملازمین میں میرج گرانٹ تعلیمی سکالرشپ کے چیک تقسیم

ایل ڈی اے ملازمین میں میرج گرانٹ   تعلیمی سکالرشپ کے چیک تقسیم

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا احسن اقدام، ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایل ڈی اے ملازمین کی ویلفیئر کے لیے ملازمین میں چیک تقسیم کیے۔

ڈی جی ایل ڈی اے نے ایل ڈی اے ملازمین میں میرج گرانٹ اور تعلیمی سکالرشپ کے چیک تقسیم کیے ۔ڈی جی کا کہنا تھا کہ افسران و عملہ پوری دیانتداری اور لگن سے کام کریں۔ ملازمین کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے ، اچھا کام کرنے والے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ ایل ڈی اے کا کلچر افسران و عملے کے تعاون سے ہی بدلا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں