احمدعزیز تارڑ کے ڈی جی پی آر کے چارج میں مزید 3 ماہ کی توسیع

احمدعزیز تارڑ کے ڈی جی پی آر  کے چارج میں مزید 3 ماہ کی توسیع

لاہور(سیاسی نمائندہ)احمد عزیز تارڑ کے ایڈیشنل چارج میں توسیع کر دی گئی ہے ۔ڈی جی پبلک ریلیشنز پنجاب کا چارج مزید 3 ماہ سنبھالیں گے۔

احمد عزیز تارڑ اپنی ڈیوٹیز کے ساتھ یہ چارج بھی سنبھالیں گے ۔نئے افسر کی تقرری پر احمد عزیز تارڑ سے ایڈیشنل چارج واپس لیا جائے گا۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں