چکن مزید 2 روپے کلو مہنگا
لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2 روپے اضافے سے 572 روپے۔۔۔
زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2 روپے اضافے سے 395 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 304 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔