انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول کے داخلے جمع کرانے کا شیڈول

 انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول  کے داخلے جمع کرانے کا شیڈول

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈزکے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ون، پارٹ ٹو، کمپوزٹ سیکنڈ اینول 2024 امتحانات کا آغاز19 اکتوبرسے ہوگا۔۔۔

جس کیلئے داخلہ فارمز جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  طلبہ سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم5 تا18 ستمبر تک، دوگنا فیس کے ساتھ 19 تا23 ستمبر تک اور تین گنا فیس کے ساتھ 24 تا26 ستمبر تک جمع کر اسکیں گے جبکہ آخری تاریخ کے بعد کوئی داخلہ فارم وصول نہیں کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں