ہائی کورٹ،کنٹونمنٹ بورڈ کو وراثتی اراضی کے انتقال پر اضافی چارجز وصولی سے روک دیا

 ہائی کورٹ،کنٹونمنٹ بورڈ کو وراثتی اراضی کے انتقال پر اضافی چارجز وصولی سے روک دیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کنٹونمنٹ بورڈ لاہور کو وراثتی اراضی کے انتقال پر اضافی چارجز وصولی سے روکتے ہوئے۔۔۔

 کنٹونمنٹ بورڈ کے جاری خط کو تاحکم ثانی معطل کردیا، عدالت نے وفاقی حکومت اور لاہور کنٹونمنٹ بورڈکے ایگزیکٹو افسر سے جواب طلب کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں