شفیق احمد عباسی پی پی ایم اے کے سینئر وائس چیئرمین منتخب

شفیق احمد عباسی پی پی ایم اے کے سینئر وائس چیئرمین منتخب

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن(پی پی ایم اے)کے 2024-25 کے سالانہ انتخابات گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ہوئے۔۔۔

 نیشنل فارما سیو ٹیکل الائنس نے سی ای سی کی12 اور زیڈ ای سی کی 16 نشستیں بھاری اکثریت سے جیت لیں ۔نووامیڈ فارما سیوٹیکلز کے چیئرمین شفیق احمد عباسی سب سے زیادہ ووٹ لے کر پی پی ایم اے کے سینئر وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں