انٹرمیڈیٹ پارٹ ون نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو ہوگا

 انٹرمیڈیٹ پارٹ ون نتائج  کا اعلان یکم اکتوبر کو ہوگا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون پہلے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو کرے گا۔

رواں سال امتحان میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار بچوں نے شرکت کی ۔نتائج کا اعلان صبح دس بجے کیا جائے گا۔ طلبا لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے نتائج معلوم کرسکیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں