آئیڈیا سپورٹس پروگرام

 آئیڈیا سپورٹس پروگرام

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)ایجوکیشن یونیورسٹی مرکزی کیمپس میں آئیڈیا سپورٹس پروگرام کی اختتامی تقریب ہوئی۔

امریکی قونصلیٹ لاہور کی قونصل جنرل کریسٹن کے ہاکنز مہمانِ خصوصی تھیں۔ ڈاکٹر ظلِ ہما مہمان اعزاز کے طور پر شریک ہوئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں