سکولوں میں اساتذہ کا تعلیمی بائیکاٹ شروع

 سکولوں میں اساتذہ کا تعلیمی بائیکاٹ شروع

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)گرینڈ ٹیچرز الائنس پنجاب کے زیر اہتمام مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاجی تحریک جاری رہا۔

 اساتذہ نے سکولوں میں تعلیمی بائیکاٹ شروع کردیا ۔لاہور میں جزوی بائیکاٹ کیا گیا ۔ اساتذہ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ 5 اکتوبر کو اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر تمام اضلاع میں احتجاجی جلسے ہوں گے ۔اساتذہ کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں