مختلف اضلاع میں 13 نئے ماڈل بازار بنانے کا فیصلہ

 مختلف اضلاع میں 13 نئے ماڈل بازار بنانے کا فیصلہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13نئے ماڈل بازار بنانے کا فیصلہ ہوا۔

یہ ماڈل بازار ان اضلاع میں بنیں گے جہاں یہ بازار موجود نہیں ہیں،کابینہ کی منظوری کے بعد نئے ماڈل بازار بنانے کا پراجیکٹ آگے بڑھایا جائے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں