فیسوں میں اضافے کیخلاف طلبہ کا گورنر ہاؤس کے باہر مظاہرہ

 فیسوں میں اضافے کیخلاف طلبہ کا گورنر ہاؤس کے باہر مظاہرہ

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)تعلیمی اداروں میں فیسوں میں اضافے کے خلاف مسلم سٹوڈنٹس لیگ کے زیر اہتمام گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ نے شرکت کی ۔احتجاجی مظاہرے میں شریک طلبہ نے ہاتھوں میں کتبے اور پلے کارڈ زاٹھا رکھے تھے جن پر فیسوں میں اضافہ فوری واپس لینے کے مطالبات درج تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں