اپارٹمنٹس نہ دینے پر کیس کی سماعت

 اپارٹمنٹس نہ دینے پر کیس کی سماعت

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ میں نیا پاکستان فیز ون اپارٹمنٹس نہ دینے کے خلاف کیس کی سماعت ،عدالت نے درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے سمیت فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے 131 متاثرین کی درخواست پر سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں