1سال :ڈیڑھ کھرب کی رجسٹریاں منظور

1سال :ڈیڑھ کھرب کی رجسٹریاں منظور

لاہور (اپنے سٹی رپورٹرسے ) ایس ایم بی آر نبیل جاوید نے کہا کہ پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے سال 2023-24 میں 1.6 کھرب مالیت زمین کی 6 لاکھ سے زائد رجسٹری میوٹیشن پاس کی ہیں جو ایک ریکارڈ ہے۔

 ایس ایم بی آر نبیل جاوید نے کہا کہ پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے سال 2023-24 میں 1.6 کھرب مالیت زمین کی 6 لاکھ سے زائد رجسٹری میوٹیشن پاس کی ہیں جو ایک ریکارڈ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں