جیلوں میں ملازمین بھرتی کرنے کی سمری مسترد

 جیلوں میں ملازمین بھرتی کرنے کی سمری مسترد

لاہور (کرائم رپورٹر) محکمہ داخلہ کی جیلوں میں ملازمین بھرتی کرنے کی سمری مسترد کردی گئی۔

محکمہ داخلہ نے صوبے کی جیلوں میں 5ہزار وارڈر ودیگر ملازمین بھرتی کرنے کی سمری ارسال کی تھی، محکمہ خزانہ نے فنڈز دستیاب نہ ہونے پر سمری واپس کر دی اور کہا کہ فی الحال فنڈز میسر نہ ہونے پر سمری منظور نہیں کی جا سکتی، جس پر چیف سیکرٹری نے محکمہ داخلہ کو اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں