مزید 179 گیس کنکشن منقطع
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)سوئی ناردرن نے گیس چوری کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت مختلف علاقوں میں مزید 179 غیر قانونی گیس کنکشن منقطع اور 48 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے۔
سوئی ناردرن نے گیس چوری کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت مختلف علاقوں میں مزید 179 غیر قانونی گیس کنکشن منقطع اور 48 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے۔