انسداد سموگ کارروائیاں 180مقدمات، 192 ملزم گرفتار

 انسداد سموگ کارروائیاں 180مقدمات، 192 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس کی جانب سے رواں سال سموگ کی روک تھام کیلئے مختلف کارروائیوں کے دوران 180 مقدمات کا اندراج کر کے 192 ملزموں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے پیر کو جاری اپنے بیان میں بتایا سٹی ڈویژن میں 55، کینٹ 61، سول لائنز 21، صدر 5، اقبال ٹاؤن 5 اور ماڈل ٹاؤن میں 45 ملزم گرفتار کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں