جے یو آئی تحصیل ماڈل ٹاؤن کے انتخابات امیر ، سیکرٹری جنرل بلا مقابلہ منتخب

جے یو آئی تحصیل ماڈل ٹاؤن کے انتخابات    امیر ، سیکرٹری جنرل بلا مقابلہ منتخب

لاہور(سیاسی نمائندہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) ضلع لاہور کے امیر بلال احمد میر کی زیر صدارت اجلاس میں بلال درانی نے اپنی نگرانی میں۔۔۔

 جے یو آئی تحصیل ماڈل ٹاؤن کے انتخاب کرائے جس میں عبد المنان النبالوی بلامقابلہ امیر اور عرفان حیدر جنرل سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب ہو ئے ۔اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) ضلع لاہو رکے سیکر ٹر ی جنرل مولانا عبد الحفیظ سمیت ما ڈ ل ٹا ؤ ن تحصیل کے کارکنوں اور ذمہ داروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں