ایوانِ اوقاف میں یکجہتی فلسطین کانفرنس

 ایوانِ اوقاف میں یکجہتی فلسطین کانفرنس

لاہور(سیاسی نمائندہ)سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے ایوانِ اوقاف میں اسرائیل کی بربریت اور فسطائیت کے خلاف۔۔۔

 فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ارض فلسطین میں خونِ مسلم کی ارزانی، دنیا کے امن کوسبوتاژ کردے گی۔ محراب و منبر فلسطینیوں پر مظالم کی مذمت کرتا ہے۔ ظلم اور جبر کی بنیاد پر کسی قوم کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جاسکتا۔ کانفرنس سے ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور خالد محمود سندھو اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں