ماحولیاتی آلودگی، 23 گاڑیاں بند

ماحولیاتی آلودگی، 23 گاڑیاں بند

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سموگ و ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی گئی۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سموگ و ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی گئی۔ 23 گاڑیاں بند کر دیں، 33 گاڑیوں کے چالان جبکہ 2 لاکھ 50 ہزار روپے کے جرمانے کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں