پیف کا سکول طلبا کی ڈیجیٹل ویری فکیشن کا اعلان

پیف کا سکول طلبا کی ڈیجیٹل ویری فکیشن کا اعلان

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے سکولوں کے طلبا کی ڈیجیٹل ویری فکیشن کا اعلان کر دیا۔

 ویری فکیشن کا آغاز یکم دسمبر سے کیا جائے گا۔ پیف نے سکولوں کو 31 اکتوبر تک طلبا کی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیدیا ۔ پیف حکام کا کہنا ہے کہ غیر تصدیق شدہ طلبا کے معاوضوں کی ادائیگی نہیں کی جائیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں