حکومت اور نابینا افراد کے مابین معاملات طے، دھرنا 3 دسمبر تک مؤخر

حکومت اور نابینا افراد کے مابین معاملات طے، دھرنا 3 دسمبر تک مؤخر

لاہور(سٹاف رپورٹر)حکومت اور نابینا افراد کے مابین معاملات طے پاگئے۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ نے مطالبات کی منظوری کے لئے 25 نومبر تک کا وقت دے دیا۔۔۔

 نابینا افراد نے صوبائی وزیر کی یقین دہائی پر دھرنا 3 دسمبر تک مؤخر کر دیا۔نابینا افراد کا کہنا تھا  25 نومبر تک مطالبات منظور نہ ہوئے تو 3دسمبر کو دوبارہ دھرنا دیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں