سکولوں میں مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئے بجٹ جاری

سکولوں میں مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئے بجٹ جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ خزانہ نے سرکاری سکولوں کے طلبہ و طالبات کو مفت کتابیں دینے کیلئے بجٹ جاری کر دیا۔

محکمہ نے کتابوں کی اشاعت کیلئے 2 ارب روپے جاری کئے ہیں۔ یہ بجٹ محکمہ سکول ایجوکیشن کو جاری کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں