پنجاب پولیس کے 39 اسسٹنٹس کی سپرنٹنڈنٹس کے عہدے پر ترقی

پنجاب پولیس کے 39 اسسٹنٹس  کی سپرنٹنڈنٹس کے عہدے پر ترقی

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس میں 39 اسسٹنٹس کو ریگولر بنیادوں پر سپرنٹنڈنٹس کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

ترقی پانے والوں میں محمد ابرار حسین ، محمد وقاص ، عبدالحفیظ، عظمیٰ رباب، مریم عرفان اور سمیرا حمید سمیت شامل ہیں۔ترقی پانے والے افسران قبل ازیں اسسٹنٹ اور آفیشٹنگ بنیادوں پر سپرنٹنڈنٹ کے عہدوں پر فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں