بریسٹ کینسر سروائیورشپ پروگرام کاآغاز ،امریکی قونصل جنرل کی شرکت

 بریسٹ کینسر سروائیورشپ پروگرام  کاآغاز ،امریکی قونصل جنرل کی شرکت

لاہور (سٹاف رپورٹر)شالامار ہسپتال میں بریسٹ کینسر سروائیورشپ پروگرام کاآغاز کر دیا گیا ۔ یہ ایک اہم پروگرام ہے جو چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والوں کیلئے تر تیب دیا گیا ہے ۔

اس موقع پر \"پنک گارڈن\" پودے لگانے کی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا، تقریب میں امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز نے خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پران کا کہنا تھا کہ لوگوں میں امید کو فروغ دینے اور شفا یابی کے لیے شالامار ہسپتال کی کو ششیں قابل تعریف ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں