نیا پاکستان:4ہزار ملازم پیسے جمع کرانے کے باوجود اپارٹمنٹ سے محروم
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے پر پنجاب اور وفاق کے سرکاری ملازمین کے ساتھ دھوکہ ہوا، ملازمین سے درخواستیں اور پیسے وصول کرکے ہڑپ کر لیے گئے۔۔۔
سرکاری ملازمین کے ساتھ ہونے والی دھوکہ دہی پر ملازمین نے ڈی جی ایل ڈی اے کو درخواست دے دی، درخواست میں اپارٹمنٹ دینے کی استدعا کی گئی ہے ، نیا پاکستان ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نیفڈا کو بھی درخواست کی کاپی ارسال کی گئی ہے۔