150 میں سے 90تحصیلوں میں صفائی نظام آؤٹ سورس

150 میں سے 90تحصیلوں میں صفائی نظام آؤٹ سورس

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )صفائی خدمات کی آﺅٹ سورسنگ کا پروگرام آپریشنل ہونے کے لئے تیار ہوگیا ہے ۔

 ماہ رواں میں لانچنگ ہو جائے گی۔ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز، ویسٹ مینجمنٹ کے سی ای اوز اور ڈسٹرکٹ کونسلز کے چیف آفیسرز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا کہ پہلے مرحلے میں لاہور سمیت 150 میں سے 90 تحصیلوں کے اندر آﺅٹ سورسنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ جاری ماہ (نومبر) کے دوران باقی ماندہ 25 تحصیلوں میں آﺅٹ سورسنگ کو آپریشنل کر دیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں