پتوکی :نومولود کی لاش برآمد

 پتوکی :نومولود کی لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ سٹی پتوکی نے اطلاع ملنے پر دربار سٹاپ سے ایک نامعلوم نومولود بچے کی لاش برآمد کرلی، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

پولیس تھانہ سٹی پتوکی نے اطلاع ملنے پر دربار سٹاپ سے ایک نامعلوم نومولود بچے کی لاش برآمد کرلی، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں