گوشت 7 روپے کلو سستا
لاہور(کامرس رپورٹر)برائلر گوشت کی قیمت مزید 7 روپے کمی سے 504 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 348 روپے فی کلو۔۔۔
برائلر گوشت کی قیمت مزید 7 روپے کمی سے 504 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 348 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 325 روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔