5 مجرموں کی پیرول پر رہائی منظور

 5 مجرموں کی پیرول پر رہائی منظور

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔

سیکرٹری داخلہ  نے بریفنگ دی۔ کمیٹی نے کیڈٹ کالج عیسیٰ خیل میانوالی کی سکیورٹی کیلئے رینجرز تعیناتی ،5 مجرموں کی پیرول پر رہائی کی منظوری دی۔ پیرول پر رہائی پانے والے افراد اپنے ضلع سے 300 کلومیٹر دور ڈیوٹی دینگے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں