روڈا :15 ٹائر جلانے والے پلانٹس پر چھاپے ،12 بند
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)رووڈا کا اینٹی سموگ نائٹ آپریشن پانچویں ہفتے بھی جاری رہا، 15 ٹائر جلانے والے پلانٹس پر چھاپے مارے گئے۔۔۔
12 بند جبکہ 3 منتقل پائے گئے ۔اسکربر چالو نہ ہونے پرمیکس میٹل، جیار،باس سٹیل اور عثمان کاربن فیکٹری سیل کر دی گئی ۔