فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گٹکا پیکٹس، ایکسپائر پاپڑ تلف

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گٹکا پیکٹس، ایکسپائر پاپڑ تلف

اوکاڑہ(خبرنگار)فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مارکر بھاری تعداد میں گٹکا پیکٹس اور ایکسپائر پاپڑ تلف کرکے دکانداروں کو بھاری جرمانے کردیئے۔

 بتایا گیا ہے کہ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے دوران چیکنگ پان شاپ اور ایک کریانہ سٹور پرسے 2 ہزار ساشے ممنوعہ گٹکا،50 پیکٹس زائد المیعادپاپڑتلف کر دیا اور فوڈ بزنس مالکان کو 80 اور 50ہزار روپے کے جرمانے عائد کر دیئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں