چکن 21 روپے کلو مہنگا
لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 21 روپے اضافے سے 511 روپے۔۔۔
زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15 روپے اضافے سے 353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 334 روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔