5 دسمبر کو کانووکیشن
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ویٹرنری یونیورسٹی کاپندرہواں کانووکیشن 5 دسمبر کو سٹی کیمپس میں ہوگا، گورنر پنجاب صدارت کریں گے۔
انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے وائس چانسلر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، فل ڈریس ریہر سل 4 دسمبر کو ہوگی۔